تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کب شروع ہوگا؟ سماجی رہنما خالد راؤ
شیعیت نیوز: شہید عادل کے جلوسِ جنازہ میں سماجی رہنما خالد راؤ نے کہا کہ "تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کب شروع ہوگا؟”
انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ایک تکفیری دہشت_گرد تقریر کرتا ہے اور اس کے بعد شیعہ ٹارگٹ کلنگ شروع ہو جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ، بیروت اور دمشق جدید شہروں کو کھنڈرات میں بدل دیا گیا، علامہ سید ساجد علی نقوی
خالد راؤ نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو فوری گرفتار کیا جائے اور اس دوہرے معیار کو ختم کیا جائے۔







