کالعدم تکفیری جماعت تحریکِ لبیک کا معروف نعت خواں شراب نوشی کی حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
شیعیت نیوز: کل عدم تکفیری دہشت گرد جماعت تحریکِ لبیک کا ایک معروف نعت خواں شراب کے نشے میں دھت حالت میں عوام کے ہاتھوں پکڑا گیا۔
عینی شاہدین کے مطابق، جب لوگوں نے اسے روڈ پر روکا تو اس کے منہ سے شراب کی بدبو واضح طور پر محسوس ہو رہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کا تبلیغی جماعت کا مولوی غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
موقع پر موجود افراد نے اس سے باز پرس کی جس پر وہ بوکھلا گیا۔ واقعے کی ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے، جس نے تحریکِ لبیک کی نام نہاد مذہبی شبیہ پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
یہ ہے تکفیری ٹی ایل پی کی اصلیت!
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں







