کالعدم لشکر جھنگوی کا تبلیغی جماعت کا مولوی غیر اخلاقی حرکت کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

31 اکتوبر, 2025 10:48

شیعیت نیوز: کلعدم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والا ایک تبلیغی مولوی ایک بس میں غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے پکڑا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

یہ واقعہ اس بات کی گواہی ہے کہ بعض لوگ ظاہری طور پر مذہبی لباس اور داڑھی کے ذریعے معاشرے میں خود کو پُرہیزگار دکھاتے ہیں، لیکن درونِ قلب ان کے کردار میں اخلاقی زوال چھپا ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو وائرل، عوام کا شدید غم و غصہ

عوام کا کہنا ہے کہ ایسے عناصر نہ صرف مذہب کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ عوام کو بھی گمراہ کرتے ہیں۔

8:02 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔