کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی بچے سے بدفعلی کی ویڈیو وائرل، عوام کا شدید غم و غصہ
شیعیت نیوز : کالعدم لشکر جھنگوی کے ایک مولوی کی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ مدرسے کے ایک معصوم طالب علم کے ساتھ بدفعلی کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ یہ ویڈیو مدرسے کے اندر نصب سی سی ٹی وی کیمرے سے ریکارڈ ہوئی، جس نے اس مکروہ جرم کو عیاں کر دیا۔
کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے مولوی ہمیشہ سے ایسے بدفعلی کے جرائم میں ملوث رہے ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں۔ یہ وہی تکفیری مولوی ہیں جو دوسروں کے کفر کے فتوے دیتے ہیں، لیکن خود معصوم بچوں کے ساتھ قبیح حرکات کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لال مسجد: زمین کے قبضے سے دہشتگردی کے گڑھ تک کا سفر
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ مولوی معصوم طالب علم کو الٹا لٹا کر اس کے ساتھ بدفعلی کر رہا ہے، اور بچہ بے بسی سے اس ظلم کو سہہ رہا ہے۔ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد ٹوئٹر (ایکس) پر عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے تبصروں میں اس مولوی اور اس جیسے تمام عناصر پر لعنت بھیجی اور کہا کہ خدا کے لیے، خدا کے لیے، اپنے بچوں کو کالعدم لشکر جھنگوی اور کالعدم سپاہ صحابہ کے ان تکفیری مولویوں سے بچائیں، کیونکہ یہ دین اور انسانیت کے نہیں بلکہ نفرت، فتنہ اور جنسی جرائم کے سوداگر ہیں۔







