اسلام آباد میں شیعہ مکتب و انقلابِ ایران کی توہین پر حکومتی خاموشی افسوسناک ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے اسلام آباد میں کالعدم سپاہ صحابہ کے سرغنہ دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی جانب سے ایران اور پاکستان کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کی شدید مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حماس نے کالعدم سپاہِ صحابہ کے سرغنہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کے منہ پر کالک مل دی
انہوں نے کہا ایک کتا اسلام آباد میں میرے مکتب اور انقلاب اسلامی ایران کو گالیاں دیتا رہا اور حکومت و اداروں نے کوئی کاروائی نہیں کی؟







