حماس نے کالعدم سپاہِ صحابہ کے سرغنہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی کے منہ پر کالک مل دی
شیعیت نیوز: کالعدم سپاہِ صحابہ کے سرغنہ اورنگزیب فاروقی نے اپنے حالیہ اشتعال انگیز بیان میں ایک بار پھر ایران کو “دہشت گرد ملک” قرار دے کر گالیاں دیں، مگر حقیقت نے خود اس کے منہ پر کالک مل دی۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمانوں نے بارہا عالمی فورمز پر یہ اعتراف کیا ہے کہ:
“اگر ایران نہ ہوتا تو آج فلسطین کے پاس پتھر بھی نہ ہوتے، میزائل تو دور کی بات ہے۔”
یہ بھی پڑھیں: کالعدم سپاہِ صحابہ کے سرغنہ دہشت گرد اورنگزیب فاروقی اور نیتن یاہو ایک ہی صف میں
حماس کے رہنما ابو عبیدہ، اسماعیل ہنیہ اور یہیہ السنوار نے کئی مواقع پر کھل کر ایران کا شکریہ ادا کیا — انہوں نے کہا کہ:
“ہم جو کچھ بھی ہیں، جو مزاحمت ہمارے پاس ہے، وہ ولایتِ فقیہ کے نظام اور ایران کی مدد کی بدولت ہے۔”
یہ بیانات فاروقی کے زہر آلود الزام کو مکمل طور پر رد کرتے ہیں، اور ثابت کرتے ہیں کہ ایران امتِ مسلمہ کے دفاع میں سب سے آگے ہے جبکہ اورنگزیب فاروقی جیسے تکفیری عناصر امت کی وحدت کو توڑنے کے اسلام دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔
عالمی مبصرین کے مطابق، فاروقی کا بیان دراصل اسلام دشمن قوتوں کی زبان ہے، وہی زبان جو آج اسرائیل اور امریکہ بولتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ حماس نے اپنے عمل اور الفاظ سے کالعدم سپاہِ صحابہ کے سرغنہ کے منہ پر کالک مل دی، اور دنیا کے سامنے یہ واضح کر دیا کہ:
“ایران ہی ہے جو فلسطین کے بچوں کے ہاتھ میں غلیل سے لے کر میزائل تک پہنچاتا ہے۔”







