شیعہ و سنی قتل کا ذمہ دار کون؟ اہلِ سنت مفتی مبارک نے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کو لائیو پروگرام میں رسوا کر دیا

23 اکتوبر, 2025 11:57

شیعیت نیوز : سنیئے اہلِ سنت عالمِ دین مفتی مبارک کی لائیو ٹی وی پروگرام میں اورنگزیب فاروقی کے روبرو گفتگو۔

اہم بیان میں کہا گیا کہ ایران اور شیعہ کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والی کالعدم جماعتیں ہمیشہ ملک میں شیعہ و سنی فسادات کو ہوا دیتی ہیں۔

ان کا زور اُن ممالک یا تنظیموں پر کبھی نہیں جاتا جو 80 ہزار سنی فلسطینیوں کی ہلاکت میں شامل ہیں یا اسرائیل کی حمایت کرتے ہیں، بلکہ ان کا غصہ صرف اُن لوگوں پر مرکوز رہتا ہے جو عالمِ اسلام میں مسلمانوں کی مدد کرتے ہیں — خاص طور پر شیعہ اور ایران۔

ہم جانتے ہیں کہ ان کالعدم جماعتوں کی ڈوریں کہاں سے ہلائی جاتی ہیں اور حالیہ امریکہ و پاکستان کی قربت اور دو قومی نظریے کو آرام آرام سے قبول کروانے کے لیے شیعہ و سنی فسادات کو ہوا دینے والے عناصر پھر بازار میں آگئے ہیں، جو شیعہ و سنی کے قتل کا لائسنس لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں دو شہریوں کی ہلاکت: ہمسایہ ملک پر الزام کے بعد وہابی عناصر کا پروپیگنڈا، مگر اصل حقیقت سامنے آگئی

ایک متنازعہ بیان میں کہا گیا: "اگر ایران اسرائیل پر حملہ کر دے تو میری قبر پر پیشاب کرنا” — یہ کہنا اُس شخص اور اُن تمام لوگوں کی طرف اشارہ ہے جو خود اپنے فرقے کے لحاظ سے تسلیم شدہ نہیں ہیں، اور وہ عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔

ایران اور شیعۂ علیؑ کو اسرائیل و امریکہ جیسی طاقتیں جھکا نہیں سکتیں؛ یہ شر پسند ٹولہ سمجھتا ہے کہ وہ یہ کام کر سکتے ہیں، مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

ویڈیو ملاحظہ فرمائیں

6:37 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top