کراچی: دو شہریوں کی ہلاکت، جھوٹے الزامات پر ملت جعفریہ کی میڈیا سے معافی کا مطالبہ

23 اکتوبر, 2025 11:03

شیعیت نیوز : کراچی میں لیاری میں گینگ وار وصی لاکھو گروپ (بی ایل اے حمایت یافتہ) کے ہاتھوں بھتہ نہ دینے کے جرم میں ہلاک ہونے والے دو شہریوں کے معاملے پر میڈیا نے جھوٹا الزام زینبیون اور پڑوسی ملک ایران کی جانب اشارہ کیا، جس سے ملک میں فرقہ وارانہ فساد پھیلانے کی کوشش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں : لال مسجد کے مولویوں کے جامع حفضہ کی معلمات اور طالبات کے ساتھ نا جائز تعلقات سے نا جائز بچے پیدا ہوئے، مفتی عبدالرحیم

ملت جعفریہ نے واضح کیا کہ یہ رپورٹس حقیقت کے برعکس ہیں اور میڈیا اداروں فسادی امت، ایکسپریس اور جیو نیوز سے معافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو شہریوں کی ہلاکت افسوسناک ہے، لیکن جھوٹ پھیلانا اس سے بڑا گناہ ہے جس سے مزید بے گناہوں کی جانیں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔

پولیس اور مقامی رہنماؤں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور میڈیا کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرنے پر مجبور کیا جائے تاکہ معاشرتی امن برقرار رہے۔

9:25 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top