سہراب گوٹھ: جے یو آئی کا پیپلزپارٹی سے ’’حلال اتحاد‘‘

24 ستمبر, 2025 20:32

شیعیت نیوز : سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف بیانیہ اپنانے والی جے یو آئی کے راشد سومرو کی جماعت نے سہراب گوٹھ ٹاؤن یوسی-8 پر اسی پیپلزپارٹی کے ساتھ ’’حلال اتحاد‘‘ کر لیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق ہر جماعت کو اتحاد کا حق ہے، مگر پھر پیپلزپارٹی کے خلاف جدوجہد کے دعوے اور کرپشن کے الزامات پر شور مچانے کا جواز باقی نہیں رہتا۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ جب ترجیح دیانتدار قیادت کے بجائے لبرل حکمران ہوں، تو ’’اتحاد و اتفاق‘‘ کی نصیحتیں محض سیاسی جملے بازی بن جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : وائرل ویڈیو: ماڈرن تکفیریت — “The Sani Show” میں عزاداری پر گستاخانہ حملہ

عوامی رائے ہے کہ یہ اتحاد جدوجہد سے زیادہ مفادات کا کھیل لگتا ہے، جہاں اصول پس پشت ڈال دیے گئے ہیں اور صرف اقتدار کی سیاست کو مقدم رکھا گیا ہے۔

3:11 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔