عراقی حکومت نے پاکستانی زائرین کے لیے نیا چیلنج کھڑا کر دیا

23 ستمبر, 2025 12:50

شیعیت نیوز : عراقی حکومت نے پاکستانی زائرین پر ایک اور مشکل کھڑی کر دی ہے۔ عراقی ویزے کی فیس میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 250 ڈالر کر دیا گیا ہے، جس سے پاکستانی زائرین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پرھیں : صدر پزشکیان کی رہبر معظم سے ملاقات، نیویارک روانگی سے پہلے اہم ہدایات

زائرین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف ان کے اخراجات میں اضافہ کرتا ہے بلکہ مذہبی فریضہ ادا کرنے کے راستے میں رکاوٹ بھی پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اقدامات کیے جائیں تاکہ زائرین کو سہولت فراہم کی جا سکے اور ان کے مسائل کم کیے جائیں۔

10:26 شام اپریل 16, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔