اہم ترین خبریںایران

ایرانی صدر کی رہبر معظم سے ملاقات، نیویارک روانگی سے پہلے اہم ہدایات

اقوام متحدہ اجلاس سے قبل ایرانی صدر نے رہبر انقلاب کو سفر کی تفصیلات سے آگاہ کیا

شیعیت نیوز : ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پزشکیان اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہونے سے پہلے رہبر معظم انقلاب سے ملے۔

ملاقات کے دوران صدر پزشکیان نے نیویارک کے سفر کی تفصیلات سے رہبر معظم کو آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ شہر میں اسرائیلی کرنل کی ہلاکت، مزاحمت نے میدان بدل دیا

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے اس موقع پر اہم ہدایات دینے کے علاوہ صدر پزشکیان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button