اہم ترین خبریںایران

ہفتہ دفاع مقدس: رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کا اہم خطاب متوقع

"رہبر انقلاب ایران، خطے اور عالمی امور پر اظہار خیال کریں گے"

شیعیت نیوز : رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایرانی قوم سے خطاب کریں گے، جس میں وہ ایران، خطے اور دنیا سے متعلق اہم امور پر اظہار خیال کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستانی وزیر خارجہ کی تکفیری الجولانی سے ملاقات؛ پاکستانی عوام میں شدید تشویش

ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ خطاب مقدس دفاع ہفتے کی مناسبت سے کیا جائے گا، جو ایران کے خلاف سابق عراقی آمر صدام حسین کی مسلط کردہ جنگ کے دوران دی گئی قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button