ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

22 ستمبر, 2025 11:03

شیعیت نیوز : ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) سے تعاون ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔

روسی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد کے بعد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ کی سمت بڑھتا “صمود بیڑا” خطرے میں؟

ایران کی سکیورٹی کونسل کا کہنا ہےکہ یورپی ممالک کی جانب سے پابندیوں کے سبب آئی اے ای اے سے تعاون ختم کردیا جائے گا۔

تاہم ایران کی جانب سے تعاون ختم کرنےکا وقت نہیں بتایا گیا۔

5:16 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔