اہم ترین خبریںشیعت نیوز اسپیشل
زیارتِ امام حسینؑ — برترین اعمال میں سے ایک، امام صادقؑ کا فرمان
کامل الزیارات کی روایت میں زیارتِ امام حسینؑ کی فضیلت کا بیان

شیعیت نیوز : کتاب کامل الزیارات میں ایک عظیم الشان روایت منقول ہے جس میں امام جعفر صادق علیہ السلام نے زیارتِ امام حسین علیہ السلام کی فضیلت کو بیان کیا ہے۔
امام علیہ السلام فرماتے ہیں:
"إِنَّ زِيارَةَ الحُسين عليه السلام أفضَلُ ما يَكُونُ من الأعمال”
(بیشک زیارت امام حسین علیہ السلام برترین اعمال میں سے ہے)۔
یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کو نوبیل دینے کی حمایت ظالموں کا ساتھ ہے، مولانا کلب جواد
یہ روایت صفحہ 278، حدیث 436 پر درج ہے اور اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اہلِ بیت علیہم السلام کی زیارت نہ صرف روحانی طور پر باعثِ قربِ الٰہی ہے بلکہ اعمال میں سب سے افضل شمار ہوتی ہے۔