اہم ترین خبریںدنیامقبوضہ فلسطین

امریکی سینیٹرز کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور مذاکرات پر زور

40 ڈیموکریٹ سینیٹرز کا امریکی حکومت کو خط، انسانی بحران پر تشویش کا اظہار

شیعیت نیوز : امریکی سینیٹ کے 40 ڈیموکریٹ اراکین نے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور مغربی ایشیا کے لیے وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو ویٹکاف کو ایک مشترکہ خط ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے غزہ میں جاری بحران کے حل کے لیے فوری جنگ بندی اور نیک نیتی پر مبنی مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید

خط میں سینیٹرز نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے، اور امدادی تنظیمیں اس انسانی بحران سے نمٹنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button