اہم ترین خبریںایراندنیا

ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ترجمان مہاجرانی

صہیونی رژیم کی حرص و طمع بے حد ہے، قطر پر حملے کے بعد اسلامی دنیا کو نظرثانی کا موقع ملا: ایرانی حکومت کی ترجمان

شیعیت نیوز : ایرانی حکومت کی خاتون ترجمان مہاجرانی نے کہا کہ ماضی سے آج تک ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔

مہاجرانی نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے دوحہ دورے کے دوران اسلامی ممالک کے سربراہان کی کانفرنس اور ملاقاتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران ایران خوف کی فضا بدلنے کے آثار دیکھے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیرہ مراد جمالی میں 28 ستمبر کو نصابِ تعلیم کانفرنس کا انعقاد ہوگا، علامہ مقصود علی ڈومکی

انہوں نے کہا کہ صہیونی رژیم کی حرص و طمع کی کوئی حد نہیں ہے۔ حالیہ قطر پر حملے کے بعد دنیا اسلام کو اپنے بنیادی مسائل پر نظرثانی کا موقع ملا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button