ہری پور کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی نابینا بچے کے ساتھ بدفعلی: مولوی گرفتار

20 جولائی, 2025 11:44

شیعیت نیوز: ہری پور کالعدم لشکر جھنگوی تعلق رکھنے والے جامعہ مسجد صدیق اکبرؓ کے قاری حضرت مولانا قاری نور خلیل دامت برکاتہم نے مسجد سے متصل کمرے میں پانچ سالہ نابینا طالبعلم عبداللہ کو بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا۔

معصوم نابینا طالبعلم عبداللہ کو قاری صاحب مسجد سے متصل کمرے میں لے جا کر بدفعلی کا نشانہ بناتے رہے۔ بچے کو جسمانی تکلیف ہونے پر جب والدہ نے پوچھا تو بچے نے روتے ہوئے ساری روداد سنا دی کہ قاری صاحب نے کئی بار زیادتی کی اور گھر پر بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی۔

یہ بھی پڑھیں : کالعدم لشکر جھنگوی کے مولوی کی بچے کے ساتھ بدفعلی، مولوی جہنم واصل

پورے ملک میں اگر ایک بھی مولوی نے اس ظلم پر کوئی احتجاج ریکارڈ کرویا ہے؟

توہین یہ ہے — نعوذ باللہ — کہ اللہ رب العزت کی کتاب سیکھنے کے لیے، اللہ کے گھر آنے والا، اللہ کا مہمان، اس درندگی کا شکار بنے۔

یہ واقعہ نہ صرف ایک دینی ادارے کی حرمت کو پامال کرتا ہے بلکہ ان مسلکی گروہوں کے دوہرے معیار کو بھی بے نقاب کرتا ہے، جو ایسے جرائم پر خاموشی اختیار کر لیتے ہیں۔

10:17 شام اپریل 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔