اہم ترین خبریںپاکستان

وفاقی جامعہ اردو میں یوم حسینؑ کے موقع پر یزیدی انتظامیہ کی جانب سے توہین امام حسینؑ

وفاقی جامعہ اردو میں یوم حسینؑ کے موقع پر یزیدی انتظامیہ کی جانب سے توہین امام حسینؑ اور یوم حسین کے پوسٹر پھاڑنے کا شرمناک واقعہ پیش آیا

شیعیت نیوز : وفاقی جامعہ اردو گلشن کیمپس کی یزیدی انتظامیہ کی جانب سے یوم حسینؑ کے پوسٹر پھاڑنا شرمناک اور توہین امام حسینؑ ہے۔

وفاقی جامعہ اردو میں مسلسل متعصبانہ رویہ حکومت کی نااہلی ہے۔

ہم صدر پاکستان (چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی), وفاقی وزیر داخلہ اور گورنر سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری ایکشن لیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں : سپاہ یزید کا یوم عاشور جیکب آباد جلوس پر حملہ شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی

کیمپس آفیسر کو فوری برطرف کیا جائے۔

بصورت دیگر شہر بھر کی جامعات میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button