اہم ترین خبریںایران

اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ اور جوہری سائنسدان شہید

تہران سمیت ایرانی شہروں پر اسرائیلی حملے، جنرل حسین سلامی، جنرل حاجی زادہ اور فرید عباسی کی شہادت

شیعیت نیوز : صہیونی حکومت کی جانب سے تہران سمیت مختلف شہروں پر فضائی حملوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی سمیت کئی فوجی اور جوہری شخصیات کی شہادت ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ بھی شہید ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہم عالمی اداروں کے منتظر نہیں بیٹھیں گے، حکومت ایران

اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی اور جوہری سائنسدان فرید عباسی اور محمد مہدی بھی شہید ہو گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button