اہم ترین خبریںپاکستان

جامعہ شہید علامہ سید عارف الحسینی پشاور میں برسی امام خمینیؒ کا انعقاد

جامعہ شہید علامہ سید عارف الحسینی پشاور میں برسی امام خمینی رح کے موقع پر ’’امام خمینی رح و شہدائے غزہ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا

شیعیت  نیوز : جامعہ شہید علامہ سید عارف الحسینی پشاور میں برسی امام خمینی رح کے موقع پر ’’امام خمینی رح و شہدائے غزہ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام و مذہبی شخصیات نے شرکت اور خطابات کئے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی اہم کاروائی، لشکر جھنگوی کے 5 دہشتگرد ہلاک

اس موقع پر انہوں نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید روح اللہ خمینی رح کی خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے آج کی مقاومتی قوتوں کو امام راحل کی جدوجہد اور خط کا نتیجہ قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی رح نے سب سے پہلے استعماری سازشوں کو نہ صرف بھانپا بلکہ اس خطرے سے امت مسلمہ کو آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button