اہم ترین خبریںدنیامقبوضہ فلسطین

غزہ میں ایک ہفتے میں 1,60,000 فلسطینی بے گھر، اقوام متحدہ کا انتباہ

اسرائیلی دھمکیوں اور بمباری کے بعد پناہ گاہوں کے بغیر عوام سخت مصیبت میں مبتلا

شیعیت نیوز : اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ غزہ میں ایک ہفتے کے اندر 1,60,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں اور بغیر کسی پناہ گاہ یا سہولیات کے شدید بمباری کا شکار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کے وفد کی علامہ سید آل عباس نقوی سے اہم ملاقات

یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی فوج نے جبالیہ کیمپ اور شمالی غزہ کی پٹی کے 13 دیگر علاقوں پر شدید حملے کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے وہاں پناہ گزین فلسطینیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے خالی کر دیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button