خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کے وفد کی علامہ سید آل عباس نقوی سے اہم ملاقات

23 مئی, 2025 21:22

شیعیت نیوز : خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کے وفد نے علامہ سید آلِ عباس نقوی سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

علامہ صاحب نے خانوادہ کی حمایت کرتے ہوئے یقین دھانی کروائی کہ ہر قسم کا تعاون فرمائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : نصاب تعلیم کسی بھی قوم کے مستقبل کا آئینہ دار ہوتا ہے، علامہ مقصود ڈومکی

ان کا کہنا تھا کہ بے جرم جوانوں کو سالوں سال جبری طور پر گمشدہ رکھنا غیرانسانی عمل اور ظلم ہے۔

دعا کی کہ امام سجاد علیہ السلام کے وسیلے سے تمام شیعہ جوان جلد از جلد بازیاب ہو کر اپنے گھروں تک آجائیں۔

11:48 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔