اہم ترین خبریںایران

صدر ایران 27 مئی کو عمان کے دو روزہ دورہ پر پہنچیں گے

ایران کے صدر مسعود پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دو روزہ دورہ کریں گے

شیعیت نیوز : عمان کے سلطان کی سرکاری دعوت پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان 27 مئی کو عمان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : آج فلسطین تو کل کوئی اور ملک ان شعلوں کی زد میں ہوگا، یمن سپریم سیاسی کونسل

اس اجلاس میں چار ترجیحی تجارتی معاہدوں، باہمی سرمایہ کاری کی معاونت، کسٹم تعاون اور تعلقات کے لیے روڈ میپ سمیت متعدد دستاویزات پر دستخط اور دو مختلف کانفرنس کا انعقاد شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button