ایران، امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور 23 مئی کو روم میں ہوگا
شیعیت نیوز : عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کی تاریخ سے آگاہ کیا۔
انہوں نے مزید کہا: ایران امریکہ مذاکرات کا پانچواں دور جمعہ 23 مئی کو روم میں منعقد ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : پوپ لیو چہاردہم کا غزہ پر بیان: انسانی امداد کی راہ میں رکاوٹیں ختم کی جائیں
یاد رہے کہ اس سے پہلے عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کے چار دور ہو چکے ہیں۔







