ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور آج عمان میں شروع

11 مئی, 2025 10:37

شیعیت نیوز : ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا چوتھا دور آج عمان میں شروع ہو رہا ہے۔ کچھ دنوں کے لیے مذاکرات کا سلسلہ معطل ہونے کے بعد فریقین احتیاط کے ساتھ چوتھے دور میں شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مزدور ملکی استحکام کا ستون، فلسطین کا دفاع ہماری بیداری کا امتحان، رہبر معظم

ایرانی مذاکراتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ ایجنڈے سے خارج ہونے کی صورت میں مذاکرات کا عمل مزید جاری نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے ثابت کیا ہے کہ اس کا جوہری پروگرام پُرامن تھا اور آئندہ بھی پُرامن رہے گا۔

5:36 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔