اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ علی اکبر کاظمی کی مرحوم سید امیر علی شاہ کے گھر آمد، اظہار تعزیت پیش کیا

ایم ڈبلیو ایم صوبائی صدر پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی کا مرحوم سید امیر علی شاہ کے گھر آمد وفات پر اظہار تعزیت پیش کیا

شیعیت نیوز : مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی صدر حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید علی اکبر کاظمی نے اپنے وفد کے ہمراہ مرحوم سید امیر علی شاہ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے فرزند سید شہباز نقوی سمیت تمام سوگواران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔

وفد میں صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود شیخ عمران علی، پولیٹیکل کونسل کے رکن مرزا امیر عباس، ضلعی صدر لاہور نجم عباس خان اور صوبائی آفس سیکرٹری ظہیر کربلائی شامل تھے۔

اس موقع پر علامہ علی اکبر کاظمی نے کہا کہ مرحوم سید امیر علی شاہ سے ہمارا ایک روحانی و قلبی تعلق تھا۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت کی مذموم سازش، اپنے ہی شہروں میں 5 میزائل فائر کردئیے

ان کا انتقال ایک بڑا دینی و سماجی خلا ہے جسے پر کرنا ممکن نہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین

متعلقہ مضامین

Back to top button