اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں
بھارت کی مذموم سازش، اپنے ہی شہروں میں 5 میزائل فائر کردئیے
عالمی دہشتگرد بھارت کی مذموم سازش ناکام، اپنے شہروں میں 5 میزائل فائر کئے جن میں سے 1 ادم پور اور 4 امرتسر میں گرے

شیعیت نیوز : عالمی دہشتگرد ہندوستان نے اپنی ہی آبادی پر 5 میزائل فائر کر دئیے۔
یہ میزائل ادم پور سے لانچ کئے گئے جن میں سے 1 ادم پور میں ہی گر گیا جبکہ 4 میزائل بھارت کے شہر امرتسر میں گرے۔
عالمی دہشتگرد بھارت کی یہ مذموم سازش سکھوں میں پاکستانی تعصب بھرنے کے لئے کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت نے حملہ کر کے سنگین غلطی کی ہے، ہم نعرۂ تکبیر والے ہیں، علامہ ریاض نجفی
ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کردیا کہ پاکستان کی جانب سے اس طرح کی کوئی غیر ذمہ دارانہ حرکت نہیں کی گئی۔
پوری دنیا کے سامنے شدت پسند عالمی دہشتگرد نریندر مودی کا مقروح چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔