اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطینیمن
یمن کی صہیونی تنصیبات پر میزائل کاری، امریکہ اور اسرائیل کو منہ توڑ جواب
غزہ پر حملوں کے ردعمل میں یمنی فوج کی کارروائیاں، امریکی بحری بیڑے پر بھی حملے

شیعیت نیوز : صہیونی فوج کی جانب سے غزہ پر جارحیت اور محاصرے کے جواب میں یمنی فوج نے مقبوضہ علاقوں میں صہیونی تنصیبات پر میزائل داغے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : عراق میں ایران مخالف گروہوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی کا اعلان
واضح رہے کہ امریکہ نے غزہ کی حمایت کی وجہ سے یمن کے مختلف علاقوں پر متعدد فضائی حملے کئے ہیں۔ یمنی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بحیرہ احمر اور بحیرہ عمان میں امریکی بحری بیڑا ٹرومین اور دیگر کشتیوں پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔