اہم ترین خبریںترکی
ترکی کا منافقانہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب، دہشتگرد نیتن یاہو کے جہاز کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
ترکی نے آذربائیجان کے دورے پر جانے والے صیہونی وزیراعظم کے طیارے کے لیے ملک کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی!

شیعیت نیوز : غزہ کے بچوں کا قاتل صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو اگلی جمعرات کو آذربائیجان جائے گا۔
ترکی نے آذربائیجان کے دورے پر جانے والے صیہونی وزیراعظم کے طیارے کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی ہے!
نیتن یاہو کا کناف زیون طیارہ 7 مئی کی شام کو آذربائیجان کے دار الحکومت باکو میں لینڈ کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں : یمن مقاومت کی بڑی کامیابی، امریکی بحری طیارہ بردار جہازوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا
اسرائیل کے غزہ پر جاری وحشیانہ جرائم کی وجہ سے دنیا بھر میں اس قاتل رژیم کو نفرت کا سامنا ہے۔
ترکی کے اردگان اور آذر بائیجان کے علی اوف کی قاتل نیتن یاہو کی کاسہ لیسی ان کی فلسطین کاز سے خیانت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔