مفتی تقی عثمانی کو سونے کا چوغہ پہنایا جانا: شریعت کے احکامات کی کھلی خلاف ورزی
رسول اللہ ﷺ کا فرمان: سونا مردوں پر حرام، مگر مفتی تقی عثمانی نے انکار نہیں کیا

شیعیت نیوز : پاکستان، دنیا کا واحد ملک، جہاں کے عالمِ دین کو اپنی دنیا اور عوام کی آخرت کی فکر رہتی ہے۔
مفتی تقی محمد، تین کروڑ روپے کی گاڑی میں بیٹھ کر تبلیغ کرنے روس گئے، وہاں انہوں نے لوگوں کو حرام کام کرنے سے روکنے کی نصیحت کی اور خود حرام کام کر کے آگے۔
یہ بھی پڑھیں: رہبر معظم انقلاب اسلامی کا بندرگاہ حادثے پر اظہار تعزیت اور مکمل تحقیقات کا حکم
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی کو 25 کلو سونے کا چوغہ پہنایا گیا۔ سونا پہننا مرد کے لیے حرام ہے مگر انہوں نے پہننے سے انکار نہیں کیا۔
اتنے وزن سے چلا نہیں گیا، مریدوں نے انہیں سہارا دے کر چلایا۔
یہ سونے کا چوغہ پہننے کا شرعی حوالہ اور عمل صحابہ، آل تقی عثمانی پر ادھار ہے۔
یہ بدعت نہیں، حرام ہے۔ اس پر توبہ ہے یا بیس کوڑے ہیں پشت پر۔
رسول اللہ ﷺ ایک روز اس حال میں اپنے حجرے سے باہر تشریف لائے کہ آپ کے ایک دستِ مبارک میں ریشم اور دوسرے میں سونا تھا، آپ نے فرمایا:
"یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام اور میری امت کی عورتوں کے لیے حلال ہیں۔”