ایران میں شہید رجائی بندرگاہ سانحے پر عام سوگ کا اعلان

27 اپریل, 2025 16:27

شیعیت نیوز : مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا کہ حکومت نے شہید رجائی بندرگاہ واقعے پر کل (پیر) کو ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کا بندر عباس سانحے پر ایران سے اظہارِ ہمدردی

انہوں نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس غم انگیز واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں۔

5:33 صبح اپریل 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔