اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں
استاد خالد راؤ کے بھانجے علی رضا تکفیری دہشت گردوں کا شکار، شہید ہو گئے
مکتبِ اہلبیتؑ کو قبول کرنے کے بعد علی رضا کی شہادت، دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ

شیعیت نیوز : معروف مفکر استاد خالد راؤ کے بھانجے علی رضا کو چند دن پہلے مکتبِ اہلبیتؑ کو قبول کرنے کے بعد تکفیری دہشت گردوں نے دن دیہاڑے بے دردی سے شہید کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: یزید آج بھی ہارے گا، فلسطین کے شہداء زندہ ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور علی رضا پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔