اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریںمقبوضہ فلسطین

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف لاہور میں تاجر برادری کی ہڑتال

فلسطین میں مظالم کیخلاف لاہور کی مارکیٹیں مکمل بند، گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن بھی ہڑتال پر

شیعیت نیوز : غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف لاہور کی تاجر برادری کی جانب سے آج پورے شہر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ فلسطین میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف لاہور کی ہال روڈ مارکیٹ، انار کلی بازار، اردو بازار، اعظم کلاتھ مارکیٹ اور اندرون شہر کی مارکیٹیں مکمل بند ہیں، جبکہ بادامی باغ آٹو پارٹس مارکیٹ انتظامیہ نے مارکیٹیں معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امام خمینیؒ، ایران، حزب اللہ برسوں سے برسرِ پیکار، مفتیانِ پاکستان کو اب جہاد یاد آیا؟، علامہ صادق رضا تقوی

اس کے علاوہ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی ہڑتال کی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button