دہشتگرد ریاست امریکہ کا یمن پر حملوں کا سلسلہ جاری، 117 شہری شہید

13 اپریل, 2025 23:41

شیعیت نیوز : عالمی دہشتگرد اور غنڈہ گرد ریاست امریکہ کا ایک مرتبہ پھر یمن پر حملوں کا سلسلہ جاری۔

یمنی وزارت صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کے دوران 117 شہری شہید اور 221 زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ہمارے حکمران مفادات کے غلام بن چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان

یمن کے خلاف امریکی حملوں کا مقصد یمن کو مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت سے روکنا ہے۔

تاہم انصار اللہ نے امریکہ اور اسرائیل کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔

8:55 صبح مارچ 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔