جے ایس او پاکستان کا مرکزی اجلاس کراچی میں آج سے شروع

04 اپریل, 2025 17:58

شیعیت نیوز : جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے اعلیٰ سطحی ادارے مرکزی مجلسِ عاملہ کا تیسرا اجلاس آج 4 اپریل 2025 بروز جمعہ سے کراچی میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں ملک بھر سے اراکینِ مجلسِ عاملہ شرکت کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: علامہ راجہ ناصر عباس کی مستونگ بی این پی کے دھرنے میں شرکت، مظاہرین سے اظہار یکجہتی

اس کے علاوہ مرکزی مجلسِ نظارت جے ایس او پاکستان کا اہم اجلاس بھی منعقد ہوگا۔

دونوں اجلاسوں میں تنظیم کے آئندہ مستقبل اور فعالیت کے حوالے سے اہم فیصلہ جات کیے جائیں گے۔ اجلاس سے خصوصی خطاب قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ فرمائیں گے۔

11:51 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔