امریکی طیاروں کی صنعا پر بمباری، یمن کی اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی
شیعیت نیوز: امریکی طیاروں نے جنوب مشرقی صنعا کے علاقے العرقوب میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ تاہم جارح امریکی سینٹرل کمانڈ نے ابھی تک کوئی تبصرہ جاری نہیں کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، مگر اصولوں کے بغیر نہیں، کمال خرازی
دوسری طرف یمنی حکام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت میں اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے اور امریکی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔







