اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او کے زیراہتمام صوبہ کے پی میں 12 مقامات پر یوم القدس ریلیاں نکالی جائیں گی

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسجد لاٹو فقیر سے، پاراچنار سٹی، قصہ خوانی بازار پشاور، کوہاٹ سٹی، کلایہ اورکزئی، سترسام اورکزئی، زریدار اورکزئی، کریز اورکزئی، کچہ پکہ ضلع کوہاٹ میں ریلیوں کا انعقاد کیا جائیگا

شیعیت نیوز : عالمی یوم القدس ریلی 2025ء کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن کی جانب سے 12 مقامات پر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

جن کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں مسجد لاٹو فقیر سے یوم القدس کی مرکزی ریلی نکالی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : اتحاد بین المسلمین کا عظیم مظاہرہ، بادشاہی مسجد میں تمام مسالک کا ایک ساتھ افطار

پاراچنار سٹی، قصہ خوانی بازار پشاور، کوہاٹ سٹی، کلایہ اورکزئی، سترسام اورکزئی، زریدار اورکزئی، کریز اورکزئی میں بھی یوم القدس کی ریلیاں نکالی جائیں گے۔

کچہ پکہ ضلع کوہاٹ، کچئی ضلع کوہاٹ، سپائے اورکزئی اور رئیسان ضلع ہنگو میں بھی یوم القدس کی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button