سعودی ولی عہد کی ایرانی صدر کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد

11 فروری, 2025 18:48

شیعیت نیوز: مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ اور اسرائیل کا منصوبہ امت مسلمہ کے مفادات کے خلاف ہے، عبدالملک الحوثی

قبل ازیں قازقستان، آذربائیجان اور ملائیشیا کے صدور نے بھی ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد دی۔

1:03 شام اپریل 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔