اہم ترین خبریںدنیا
نیتن یاہو کا سعودی عرب کو اپنی سرزمین پر فلسیطینی ریاست کے قیام کا مضحکہ خیز مشورہ
پاکستان اورسعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کااجلاس بلانے پراتفاق کرلیا۔

شیعیت نیوز:اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے تنازع فلسطین کے 2 ریاستی حل کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست کے قیام کا مضحکہ خیز مشورہ دے دیا۔
سعودی عرب، فلسطین، مصر ،اردن اور متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیراعظم کی تجویز کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
یہ بھی پڑھئیے: امریکا اور اسرائیل کو ایک بار پھر ذلت آمیز شکست ہوگی، علامہ مقصود ڈومکی
پاکستان اورسعودی عرب نے اسرائیلی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کااجلاس بلانے پراتفاق کرلیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے سعودی وزیرخارجہ پرنس فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔