اہم ترین خبریںایرانمقبوضہ فلسطین

دریا سے سمندر تک پورا فلسطین فلسطینیوں کا ہے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ خامنہ ای: فلسطینیوں کا حقِ ملکیت ناقابلِ تردید ہے

شیعیت نیوز: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شائع ایک بیان میں فلسطینیوں کی زمین پر ان کے حقِ ملکیت کو واضح کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی دہشت گردی کے مرتکب ممالک الٹا ہمیں اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، ایرانی صدر

رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ "دریا سے سمندر تک پورا علاقہ فلسطینیوں کا ہے۔”

متعلقہ مضامین

Back to top button