اہم ترین خبریںلبنان
سربراہ حزب اللہ شیخ نعیم قاسم نمائندہ رہبر معظم برائے لبنان منتخب ہو گئے
سربراہ حزب اللہ شیخ نعیم قاسم کو رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اپنا نمائندہ برائے لبنان منتخب کرلیا

شیعیت نیوز : رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے نمائندہ ولی فقیہہ برائے لبنان منتخب کرلئے گئے۔
رہبر معظم کی جانب سے سربراہ حزب اللہ شیخ نعیم قاسم کو نمائندہ برائے لبنان منتخب کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : بدبخت مفتی عبدالقیوم ظہیر ایک بار پھر توہین امام زمانہؑ کا مرتکب ہوگیا، ادارے کہاں ہیں؟
اس سے پہلے سابق سیکرٹری جنرل حزب اللہ شہید سید حسن نصراللہ نمائندہ رہبر معظم برائے لبنان کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
شہید سید حسن نصراللہ کو 27 ستمبر کے سیاہ دن اسرائیلی دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیا گیا۔