اہم ترین خبریںپاکستانپاکستان کی اہم خبریں

علامہ ساجد نقوی سے جامعہ شہید عارف الحسینی کے وفد کی ملاقات

علاقائی مسائل پر رہنمائی اور نیک خواہشات کا اظہار

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی سے پشاور سے آئے جامعہ شہید عارف الحسینی کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: اتحاد بین المسلمین دینی فریضہ ہے، تفرقہ بازی شرعاً حرام ہے: علامہ مقصود ڈومکی

وفد نے مختلف علاقائی مسائل و دیگر امور پر علامہ ساجد نقوی سے رہنمائی لی۔ وفد میں مولانا عابد حسین شاکری، مولانا نذیر حسین مطہری اور مولانا احسان اللہ محسنی شریک تھے، علامہ سید ساجد علی نقوی نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button