کالعدم لشکر جھنگوی کی فائرنگ سے کرم کے علاقہ بالشخیل میں شیعہ عزادار سید وسیم شہید

18 جنوری, 2025 18:36

شیعیت نیوز:ضلع کرم کے علاقہ بالش خیل پرخار کلی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں سید وسیم شدید زخمی ہوگیا تھا، ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

گزشتہ ہفتے بھی علاقے میں پولیس بکتر بند گاڑی پر فائرنگ ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھئیے: فلسطینیوں کی مقاومت نے صہیونی حکومت کو عقب نشینی پر مجبور کیا: رہبر معظم

جلال بنگش نے کہا ہے کہ امن معاہدے کے باوجود صرف ایک فریق دس بار خلاف ورزی کر چکا ہے۔

خلاف ورزیوں پر ایکشن نہ لینے کے باعث اس قسم واقعات پیش آرہے ہیں۔

صبح شام جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں ذمہ دار کہاں ہیں۔

4:40 صبح مارچ 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔