اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں
گورنر ہاوس سندھ میں یوم ولادت حضرت علیؑ کی خصوصی تقریب،گورنر نے کیک بھی کاٹا ،تمام مکاتب فکر کے نمائندوں کی شرکت
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم ولادت پر کیک بھی کاٹا۔

شییعت نیوز:گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنرہاﺅس میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ولادت بنایا گیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم ولادت پر کیک بھی کاٹا۔
یہ بھی پڑھئیے: قم میں اعتکاف شروع، 27 ہزار سے زائد افراد کی شرکت
تقریب میں مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرام شریک تھے، تقریب میں دیگر مذاہب کے رہنماوں نے بھی شرکت کی