لشکر جھنگوی کے ملعون قاری کی معصوم بچے کے ساتھ زیادتی

06 جنوری, 2025 19:51

شیعیت نیوز: چکوال، تلہ گنگ کے علاقے اکوال میں لشکر جھنگوی کے ایک مدرسے کے تکفیری قاری احسان رفیق کو طالب علم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق، متاثرہ طالب علم کے والدین کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا اور قاری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی اور پارہ چنار میں دھرنے کے شرکا پر جھوٹے مقدمات کو خارج کیا جائے،علامہ احمد اقبال رضوی

واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد مزید تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔ متاثرہ طالب علم کے والدین اور دیگر افراد نے اس واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملزم کو سخت سزا دیں۔

11:40 شام مارچ 9, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top