شام پر جولانی کے آقا امریکہ کے فضائی حملے، نام نہاد جہادی خاموش

04 جنوری, 2025 17:33

شیعیت نیوز : شام کے صوبے السویدہ کے مشرقی علاقوں پر امریکہ کی جانب سے فضائی حملے کئیے گئے۔

امریکی جنگی طیارے شام کے صوبہ السویدہ پر کم اونچائی پر پرواز کرتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : امام علی نقیؑ کی شہادت کے موقع پر رہبر معظم کا مجلس عزاء سے خطاب

امریکی طیاروں نے صوبہ السویدہ کے مشرقی علاقوں میں اہم مراکز پر کئی حملے کئے، جس کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

تکفیری نام نہاد جہادی جولانی کی جانب سے اپنے آقا امریکہ کے حملوں پر کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔

1:11 شام مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top