اہم ترین خبریںایران

ایرانی استقامت نے امریکی پابندیوں کو ناکام بنا دیا: محمد اسلامی

امریکہ کی پابندیوں کے باوجود ایران کی ایٹمی سرگرمیوں میں پیشرفت

شیعیت نیوز: ایرانی قوم مختلف شعبوں میں ترقی کے لئے اپنے پیروں پر کھڑی ہے اور اختلافات سے دور رہتی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کی استقامت کی وجہ سے حالیہ برسوں میں ایٹمی شعبے میں سرگرمیوں میں کافی پیشرفت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ حکومت نے تکفیری جماعت کی خوشنودی کیلئے گھناؤنا حرکت کی, آغا راحت حسین

واضح رہے کہ امریکہ کی وزارت خزانہ نے 31 دسمبر کو پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک ذیلی ادارے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button