شام میں موجود تمام پاکستانی محفوظ ہیں، سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

08 دسمبر, 2024 12:33

شیعیت نیوز : ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق شام میں موجود پاکستانی شہریوں کی سہولت کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

اہلخانہ فون نمبر یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : شام حکومت گرانے والا تکفیری دہشتگرد ابو محمد الجولانی کون ہے؟ اہم رپورٹ

سفارتی ذرائع کے مطابق شام میں 1200 پاکستانی ہیں، تمام پاکستانی محفوظ ہیں اور دمشق سفارتخانہ سے رابطے میں ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دمشق میں پاکستانی سفارتخانہ شام میں موجود پاکستانی شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے متحرک ہے۔

12:33 صبح اپریل 1, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔