شامی فوج کی پیشرفت، تکفیری دہشتگردوں سے اہم علاقہ آزاد کروا لیا

04 دسمبر, 2024 22:53

شیعیت نیوز : شامی فوج کے آپریشن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حلب، حما اور ادلب میں 100 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

حما کے مضافات میں الکریم گاؤں کے دہشت گردوں سے واپس لئے جانے کی اطلاع دی گئی۔

شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : لشکر جھنگوی کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، سر کی قیمت 1 کروڑ روپیہ مقرر تھی

واضح رہے، شام کے خلاف امریکہ، اسرائیل اور ترکی کی حمایت سے تکفیری دہشت گردوں نے خونریزی کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا ہے۔

تاہم اس بار بھی انہیں رسواکن شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

11:18 صبح مارچ 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔