اہم ترین خبریںپاکستان

پاراچنار میں اہل تشیع کے خلاف اسلحے کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کی تحریک، ادارے خاموش

ضلع کرم میں ہزاروں بے جرم شیعان علیؑ کو شہید کرنے والی تکفیری دہشتگرد تنظیم نے شیعوں کے خلاف چندہ اکٹھا کرنا شروع کردیا

شیعیت نیوز : ضلع کرم دہائیوں سے تکفیری دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا ہوا ہے۔

ضلع کرم کے بازار، کوچے، سڑکیں ہزاروں بے جرم شیعوں کے خون سے رنگین ہو چکی ہیں۔

تکفیریت، شدت پسندی اور تعصب کی بھینٹ چڑھنے والے بے جرم جوان اور بچے آج بھی حکومت اور اداروں سے انصاف کے منتظر ہیں۔

مگر اسی ضلع کرم میں ان دہشتگردوں کو اسلحے کے لئے چندہ اکٹھا کرنے کی کھلی اجازت دی ہوئی ہے۔

یہ وہی لوگ ہیں جو پورے پاکستان میں فوج پر حملے کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ترکی کی منافقت کے بغیر شام پر حملہ ناممکن تھا، شامی مندوب برائے اقوام متحدہ

آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل انہیں "خوارج” کا نام دیتے ہیں۔

لیکن ضلع کرم میں پاکستان کے محب وطن شیعوں کے خلاف جنگ ہو تو انہيں سر بازار چندہ جمع کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔

ان تضادات کا جواز کیا ہے آخر؟

حکومت اور ادارے اس پر سخت نوٹس لے کر ان دہشتگردوں کو فلفور گرفتار کریں اور نشان عبرت بنائیں۔

سینکڑوں مائیں اپنے جوانوں کے خون کے انصاف کی منتظر بیٹھی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button